progressiveyouth.net
کوئٹہ: ’’ادب اور سیاست‘‘ کے عنوان پر سیشن اور مشاعرے کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: خالد مندوخیل| پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کی طرف سے 23 مارچ کو بلوچی اکیڈمی میں ’’ادب اور سیاست‘‘ کے عنوان پر ایک سیشن اور اسکے ساتھ ساتھ ایک مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا جس میں پہلے سیشن یعنی ''ادب اور سیاست'' پر ہمارے کراچی سے