progressiveyouth.net
آن لائن کلاسز سے جڑے مسائل - Progressive Youth Alliance
|تحریر:منصور ارحم| ان دنوں مملکت خداد میں کورونا وائرس کے نتیجے میں جہاں صحت کے شعبے کی تباہ کاریاں واضح نظر آرہی ہیں وہیں تعلیم کا شعبہ بھی تباہ و برباد ہوا پڑا ہے۔ علاج اور تعلیم کی ذمہ داری ریاست کی ہوتی ہے مگر پاکستان میں ان دونوں شعبوں کی حالت دیکھ کر دو