progressiveyouth.net
بلوچستان میں آن لائن کلاسز کے مسائل - Progressive Youth Alliance
|تحریر: ثانیہ خان| کورونا وائرس کے نتیجے میں جنم لینے والے بحران نے پوری دنیا کی معیشت کو بند کر کے رکھ دیا ہے جس کی وجہ سے پوری دنیا میں حکمران طبقہ پریشانی میں مبتلا ہے اور کچھ بھی سمجھنے سے قاصر ہے۔ ایک طرف لوگ وبا سے مر رہے ہیں اور دوسری طرف