progressiveyouth.net
کشمیر: فیسوں میں اضافہ واپس نہ لینے پر پونچھ یونیورسٹی کے طلبہ پھر سراپا احتجاج - Progressive Youth Alliance
پروگریسو یوتھ الائنس پونچھ یونیورسٹی کے طلبہ کی مکمل حمایت کرتا ہے اور یہ مطالبہ کرتا ہے نہ صرف فیسوں میں اضافہ واپس لیا جائے بلکہ ہر سطح پر مفت اور معیاری تعلیم مہیا کی جائے اور طلبہ یونینز کو فوری بحال کیا جائے