progressiveyouth.net
راولاکوٹ: میڈیکل کالج کے احتجاجی طلبہ پر پولیس کا تشدد‘ متعدد گرفتار، 3 زخمی - Progressive Youth Alliance
پروگریسو یوتھ الائنس احتجاجی طلبہ پر پولیس تشدد اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتا ہے اور یہ مطالبہ کرتا ہے کہ گرفتار طلبہ کو فوری رہا کیا جائے اور طلبہ کے مطالبات فوری مانے جائیں۔ احتجاج کرنا ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور نہتے طلبہ پر کالج کیمپس کے اندر پولیس تشدد کھلی دہشت گردی اور ریاست اور میڈیکل کالج انتظامیہ کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے