progressiveyouth.net
ملتان: بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے بوائز ہاسٹلوں پرپولیس کے چھاپے، غنڈہ گردی نامنظور! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بی زیڈ یو| 5 اپریل 2019 ء بروز جمعہ صبح 2 بجے کے قریب بہا ء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد کی جانب سے تمام بوائز ہاسٹلوں پر چھاپے مارے گئے۔ ہاسٹلوں کے اندر اونچی اونچی آوازیں نکال کر طلبہ کو حراساں کرنے کی