progressiveyouth.net
کوئٹہ: بولان میڈیکل یونیورسٹی کے طلبہ اور ملازمین پر بہیمانہ پولیس تشدد اور گرفتاریاں - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بولان میڈیکل یونیورسٹی کے طلبہ نے حالیہ ادارے کے کالج سے یونیورسٹی بن جانے کے بعد طلبہ کو درپیش مسائل جیسے فیسوں ہونے والے ہوشربا اضافہ، سکالرشپس میں کٹوتی اور بندش اور طلبہ کے خلاف ٹرمینیشن آرڈرز کے خلاف کالج بحالی تحریک کا آغاز کیا