progressiveyouth.net
کوئٹہ: پولی ٹیکنیک کالج میں پی وائی اے کا افتتاحی اجلاس، باڈی تشکیل دیدی گئی - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: امیر ایاز صوبائی پریس سیکٹری| پروگریسیو یوتھ الائنس پولی ٹیکنک کالج کا اجلاس صوبائی آرگنائزر ولی خان کے زیرِ صدارت ہوا جس میں طلبہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ پولی ٹیکنک کالج کے پہلے اور افتتاحی اجلاس کا پہلاایجنڈا پروگریسیو یوتھ الائنس کے 3اکتوبر کا کنونشن جبکہ دوسرا ایجنڈاپروگریسیو یوتھ الائنس پولی ٹیکنک