progressiveyouth.net
کشمیر: قلعاں میں ’’آزادی مشاعرہ‘‘ کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
مشاعرے کو وادئ کشمیر میں گذشتہ ایک سال سے جاری قومی آزادی کی تحریک اور سامراجی بھارتی ریاست کے فوجی جبر کا مقابلہ کرنے والے نوجوانوں کے نام کیا گیا تھا