progressiveyouth.net
نظم: معصوموں کا شکوہ - Progressive Youth Alliance
پاپا اکثر کہتے تھےیہ جو وردی والے ہیںہم سب کے رکھوالے ہیںہماری جانوں کی خاطراپنی جان لڑاتے ہیںہماری خوشیوں کی خاطردشمن سے لڑ جاتے ہیںیہ جو وردی والے ہیںہم سے پیار بھی کرتے ہیںاچھے سچے ہوتے ہیںبات کے پکے ہوتے ہیںجب بھی آپ کی راہ میں آئیںپیار سے ان کو سلام کروان کی وجہ سے