progressiveyouth.net
نظم: سانحۂ بہاولپور - Progressive Youth Alliance
لکھنے بیٹھا ہوں تو یوں لگتا ہے جیسے انگلیوں سے خون ٹپک رہا ہے ابھی پچھلے سانحے کا درد باقی تھا ابھی مرنے والوں کا خون تر تھا ماؤں کے آنسو خشک نہ ہو پائے تھے کل ہی اپنوں کو دفنا کے آئے تھے ابھی اس غم میں آنکھ نم تھی پھر پتا چلا کے