progressiveyouth.net
نظم: بجٹ - Progressive Youth Alliance
بجٹ مال و زر کے کھیل کا یہ جو گوشوارہ ہے ہم غریب لوگوں کی موت کا اشارہ ہے دیکھ ہم کو غور سے بد نصیب ہیں وہ ہم موت نے نہیں جنہیں زندگی نے مارا ہے آسمان سے خیر کی کب خبر ملی ہمیں وہ بہت ہی دور ہے تو جسے پکاراہے امتیاز ہر