progressiveyouth.net
فلم ری ویو: پنجر - Progressive Youth Alliance
امرتا پریتم کے ناول پر بنی ہوئی یہ فلم ہندوستان کے بٹوارے کے زخموں کو انتہائی خوبصورتی کے ساتھ پیش کرتی ہے۔ گزشتہ صدی کے اہم ترین واقعات میں سے ہندوستان کا بٹوارہ انتہائی تاریخی واقعہ ہے جس نے اس پورے خطے میں رہنے والے کروڑوں افراد پر ان مٹ نقوش مرتب کیے اور یہ