progressiveyouth.net
لاہور: جی سی یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے طالبعلم پر تشدد۔۔طلبہ کو متحد ہونا ہوگا! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| 21فروری بروز دسوموار جی سی یونیورسٹی کے پر پروکٹر کے حکم پر سیکیورٹی اہلکاروں نے ایک طلبہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔پروگریسو یوتھ الائنس یونیورسٹی انتظامیہ کی اس جابرانہ اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔اس واقعے کے خلاف طلبہ میں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے۔آج طلبہ