progressiveyouth.net
پشاور: بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف جامعہ پشاور میں ہاسٹل طلباء کا سخت سردی میں احتجاج! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور| گزشتہ شب پشاور یونیورسٹی میں بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہاسٹل کے رہائشی طلباء نے احتجاج کیا۔ طلباء نے رات 12 بجے ہاسٹلز سے احتجاجی ریلی نکالی اور وائس چانسلر کے بنگلے کے سامنے رات کو ٹھٹھرتی ہوئی سردی میں دھرنہ دینے پر مجبور ہوئے۔ طلباء کا کہنا تھا کہ