progressiveyouth.net
پاکستان: طلبہ تحریک کا تناظراورہمارا کردار - Progressive Youth Alliance
2017ء پاکستان کی طلبہ تحریک کے لیے انتہائی اہمیت کا سال رہا۔ اس سال نہ صرف پاکستان میں طلبہ نے مختلف احتجاجوں وغیرہ کے ذریعے سے ایک بڑی تحریک میں اپنی آمد کا پتہ دیا ہے، وہیں عالمی سطح پر بھی پاکستان کی طلبہ تحریک کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیاگیا