progressiveyouth.net
کوئٹہ: جمیعت گردی کیخلاف پشتون ایس ایف اور نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کا احتجاجی مظاہرہ! - Progressive Youth Alliance
تعلیمی اداروں کے اندر ریاستی پشت پناہی میں سیکیورٹی کے نام پر دہشتگردی اور بالخصوص پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمیعت طلبہ کی غنڈہ گردی اور دہشتگردی کیخلاف کوئٹہ میں پشتون ایس ایف اور نیشنل یوتھ آرگنائزیشن نے بھرپور احتجاج کیا