progressiveyouth.net
پاکستان: معاشی بحران اور سرمایہ دارانہ ریاست کی نااہلی - Progressive Youth Alliance
|تحریر: رانا عمر| ملکی حالات کے پیش نظر ایک بات تو واضح ہو چکی کہ تمام سیاسی جماعتیں صرف اور صرف اپنے ذاتی مفاد کے علاوہ کچھ کرنا نہیں چاہتیں۔ دوسری طرف پاکستان کی معیشت دیوالیہ ہو چکی ہے بس اعلان کرنا باقی رہ گیا ہے۔ مگر تمام سیاسی جماعتیں اور ان کے قائدین اس