progressiveyouth.net
پاکستان: حکمرانوں کی غلیظ سیاست سے بیگانہ نوجوان - Progressive Youth Alliance
|تحریر: عادل عزیز| اس وقت سرسری سا جائزہ بھی لیا جائے تو دنیا ہمیں سر کے بل کھڑی نظر آتی ہے، کرونا وباء سرمایہ داری کے تمام تضادات کو سطح پر لے آئی ہے اور سرمایہ دارانہ نظام کا بحران ہر شے کو تہہ و بالا کرتا جا رہا ہے۔ کبھی نہ ناقابلِ شکست سمجھے