progressiveyouth.net
کراچی: ”پیغام فیض“ مشاعرے کا کامیاب انعقاد، لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کراچی یونیورسٹی یونٹ| 13 فروری کو برصغیر کے عظیم انقلابی شاعر فیض احمد فیض کا یوم پیدائش منایا جاتا ہے، جن کی نظمیں آج بھی ناانصافی اور جبر کے خلاف مزاحمت کی علامت ہیں۔ اس موقع پر، 14 فروری کو صبح 11 بجے سے دوپہر 2 بجے تک، پروگریسو یوتھ