progressiveyouth.net
کشمیر:گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ بوائز کالج باغ میں تنظیم سازی مکمل - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ بوائز کالج باغ میں پروگریسویوتھ الائنس کی تنظیم سازی مکمل ہو گئی۔ حلف برداری کی تقریب دیوان عزیز ہوٹل میں منعقد کی گئی۔ تقریب کا آغاز کامریڈ شعیب نے کیا اور پی وائی اے کے حوالے سے بات کی۔ اس کے بعد انہوں نے پروگرام کا باقاعدہ