progressiveyouth.net
لاہور: ”کیا پاکستان سری لنکا بننے جا رہا ہے؟“ کے عنوان پر اوپن مائیک پروگرام کا انعقاد! - Progressive Youth Alliance
| رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور | پروگریسو یوتھ الائنس لاہور کی جانب سے27 مئی2022 ء کو انارکلی میں اوپن مائیک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس کا موضوع ”کیا پاکستان سری لنکا بننے جا رہا ہے؟“ تھا۔ امتحانات کے باوجود طلبہ نے اور مزدوروں نے انقلابی جذبے کے ساتھ بھر پور شرکت کی۔ تقریب