progressiveyouth.net
لاہور: بھگت سنگھ کی 91 ویں برسی کے موقع پر انارکلی میں اوپن مائیک پروگرام کا انعقاد! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| پروگریسو یوتھ الائنس لاہور کی جانب سے 23 مارچ بھگت سنگھ کی 91 ویں برسی کے دن پر بھگت سنگھ اور اس کے ساتھیوں کی جراٗت اور انقلابی جدوجہد کی یاد کو تازہ کرنے کے سلسلے میں بدھ کی شام حافظ جوس کارنر کے قریب انارکلی میں ”بھگت سنگھ لاہور