progressiveyouth.net
بغیر سہولیات کے آن لائن کلاسز، طلبہ کیساتھ ایک فراڈ - Progressive Youth Alliance
|تحریر: فرحان رشید| پاکستان میں کورونا کی ابتدا کے ساتھ ہی ریاست نے تعلیمی اداروں کو معینہ مدت کیلئے بند کر دیا تاکہ اس وبا کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے، مگرایک طرف جہاں اس وبا نے ریاست کے نظامِ صحت کے کھوکھلے پن کو ننگا کیا ہے وہیں تعلیم کے شعبے کی تباہی کو