progressiveyouth.net
فیصل آباد: پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام 29جنوری بروز اتوار فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیاجس میں پاور لوم ورکرز کے علاوہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباداور زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے طلبہ نے بھی شرکت کی