progressiveyouth.net
ڈیرہ غازی خان: ”انقلاب فرانس“ کے عنوان پر ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پی وائی اے، ڈی جی خان | مورخہ 11 جولائی 2019ء بروز جمعرات، ڈیرہ غازی خان میں پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول ایک سیشن پر منعقد تھا جس کا موضوع انقلابِ فرانس تھا۔ سیشن کو چئیر کامریڈ فرحان نے کیا اور کامریڈ آصف لاشاری