progressiveyouth.net
بہاولپور: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بہاولپور| پروگریسو یوتھ الائنس بہاولپور کے زیر اہتمام 12جنوری بروز منگل کو ایک روزہ مارکسی سکول منعقد کیا گیا جس میں پندرہ سے زائد طلبہ اور نوجوانوں نے شرکت کی جن میں اکثریت اسلامیہ یو نیورسٹی بہاولپور کے طلبہ کی تھی۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے