progressiveyouth.net
بہاولپور: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ:پروگریسو یوتھ الائنس بہاولپور| پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے بہاولپور میں موسم گرما کے پہلے ایریا مارکسی سکول کا انعقاد 13 جولائ بروز جمعہ کیا گیا۔ سکول میں 15 سے زیادہ لوگوں نے شرکت کی جن میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا اور محنت کش شامل تھے۔ سکول دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلا سیشن داس