progressiveyouth.net
لاہور: یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے مین کیمپس کو قرنطینہ سنٹر بنانے کا فیصلہ نامنظور - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| کورونا وائرس کی وباء پھیلنے سے اس پاکستانی حکمران طبقے کی عوام دشمن اور طلبہ دشمن ترجیحات کھل کر سامنے آنے لگی ہیں۔ جہاں اس وقت مکمل لاک ڈاؤن اس وبا کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ضروری ہے وہیں ہم دیکھ رہے ہیں کہ حکمران طبقہ ان سرمایہ