progressiveyouth.net
ملتان: ایمرسن کالج کی خود مختاری کے نام پر نجکاری نامنظور! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| گزشتہ ماہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملتان کا دورہ کیا۔ اس دورے میں وزیر اعلی پنجاب نے ایمرسن کالج کے ساتھ ساتھ پنجاب کے مختلف سرکاری کالجوں کو یونیورسٹی بنانے اور ان کے خودمختار ہونے کی منظوری دی۔ یاد رہے کالج کو یونیورسٹی بنانے اور خود مختار کرنے