progressiveyouth.net
لاہور: سائنس کالج میں طلبہ پر تشدد، جمیعت کی غنڈہ گردی نامنظور! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| مورخہ 25 جون بروز جمعہ گورنمنٹ سائنس کالج وحدت روڈ میں ایک مشہور زمانہ غنڈہ گرد گروہ اسلامی جمعیت طلبہ نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے کالج کے ہاسٹل میں رہنے والے طلبہ کو ہراساں کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ متاثرین میں سے ایک طالبعلم نے اس واقعے کی