progressiveyouth.net
بہاولپور: اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں فاٹا اور بلوچستان کے طلبہ پر تعلیمی بندشیں نامنظور! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بہاولپور| اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے بلوچستان اور فاٹا کے طلبہ کے لیے مفت تعلیم کی سہولتوں پہ بڑے پیمانے پر پابندیاں لگا دیں ہیں۔ یونیورسٹی کی نئی پالیسی کے تحت اب فاٹا اور بلوچستان کے طلبہ مفت تعلیم اور ہاسٹل حاصل نہیں کر پائیں گے۔ اسلامیہ یونیورسٹی کے ہر ڈیپارٹمنٹ میں