progressiveyouth.net
نمرتا کا قتل: تعلیمی ادارے یا قتل گاہیں! - Progressive Youth Alliance
|تحریر: پروگریسو یوتھ الائنس، کراچی| چاندکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں زیر تعلیم نمرتا چندانی کے بہیمانہ قتل کے بعد پورے ملک بالخصوص سندھ بھر میں خاص کر یہاں کے تمام تر تعلیمی اداروں کے طلبہ کی جانب سے شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا اور اب نمرتا کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے