progressiveyouth.net
بلوچستان: پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کی نومنتخب صوبائی آرگنائزنگ باڈی کا اعلان - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: سیکرٹری اطلاعات بلوچستان (علی شیخ)| 6 جولائی 2020ء بروز بدھ، پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کی نومنتخب صوبائی آرگنائزنگ باڈی نے پریس کانفرنس کی جس میں نومنتخب کابینہ کے علاوہ پروگریسو یوتھ الائنس کے دیگر ممبران نے بھی شرکت کی۔ پریس کانفرنس کے آغاز میں پروگریسو یوتھ الائنس کے نومنتخب صوبائی آرگنائزر عابد بلوچ نے