progressiveyouth.net
نیٹ فلِکس سیریز ری ویو: سکویڈ گیم (Squid Game) - Progressive Youth Alliance
سرمایہ داری کے گہرے ہوتے ہوئے معاشی بحران کے ساتھ مین سٹریم فلموں اور سیریز میں سماجی مسائل کی عکاسی کا رجحان عام ہوتا جا رہا ہے، جس کا مقصد بنیادی طور پر منافع کمانا ہی ہوتا ہے مگر حقیقت پسندی کے باعث انہیں کافی مقبولیت حاصل ہوتی ہے۔ سال 2021ء میں نیٹ فلِکس کی