progressiveyouth.net
نظم: الوداع خاشہ - Progressive Youth Alliance
چار دہائیوں پر مشتمل جنگ سے بدحال ملک میں لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے خاشہ کو طالبان نے بے دردی سے قتل کردیا۔ زندگی کے علمرنگ و بو کے قلمحیرتوں کے فسوں موسموں کے سکوں خواہشوں کی زباں روشنی کے نشاں ولولوں کے سخیقہقہوں کے نبیتازگی کے خداالوداع الوداع تیرے قندھار میں برق