progressiveyouth.net
نوابشاہ: حیات بلوچ کے بہیمانہ ریاستی قتل پر طلبہ سراپا احتجاج! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، نوابشاہ| جوں جوں سرمایہ داری زوال پذیر ہو رہی ہے توں توں اس کی وحشت بھی زور پکڑتی جا رہی ہے۔ آئے روز ہمارے سامنے غریب طلبہ اور محنت کش عوام اس غلیظ نظام اور اس خونی ریاست کے ہاتھوں شکار ہوتے نظر آتے ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ عوام