progressiveyouth.net
نادیہ کیس: خودکشی یا مبینہ قتل؟ - Progressive Youth Alliance
|تحریر: مشعل وائیں| آج ہم ایک ایسے سماج میں جی رہے ہیں جدھر امید کا دامن عام انسان کے ہاتھ سے چھٹتا جا رہا ہے۔ یوں لگتا ہے کہ ایک اور تاریک دور آ گیا ہے، امید کی کرن دن بدن فنا ہو رہی ہے۔ حالات پھر سے عام انسان کو دورِ بربریت یا دورِ