progressiveyouth.net
ملتان: انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کے خلاف طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ - Progressive Youth Alliance
طلبہ کا مطالبہ تھا کہ انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کو منسوخ کیا جائے اور پیپرز کی ری کاؤنٹنگ کی بجائے ری چیکنگ کی جائے