progressiveyouth.net
ملتان: ”ہلہ بول“ مرکزی یوتھ کنونشن کا انعقاد۔۔۔اٹھو انقلاب پکارتا ہے! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: مرکزی انفارمیشن سیکرٹری، عرفان منصور| 8دسمبر 2022ء کو ملتان میں ترقی پسند طلبہ و نوجوانوں کی ملک گیر تنظیم پروگریسو یوتھ الائنس کا مرکزی یوتھ کنونشن منعقد ہوا۔ مرکزی یوتھ کنونشن میں سات سو سے زائد کی تعداد میں ملتان کے مختلف تعلیمی اداروں سمیت ملک کے طول و عرض سے طلبہ، نوجوانوں، ترقی