progressiveyouth.net
ملتان: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں اینٹی ہراسمنٹ مارچ کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یورتھ الائنس، ملتان| 8 مارچ بروز سوموار محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں اینٹی ہراسمنٹ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ مارچ بنیادی طور پر جامعہ زکریا میں جنسی ہراسانی، اسلحہ کلچر،غنڈہ گردی، مہنگی تعلیم اور طلبہ یونین پر پابندی کے