progressiveyouth.net
فلسطین کی آزادی کے لیے مغربی ممالک میں لاکھوں لوگ سراپا احتجاج! - Progressive Youth Alliance
عالمی کمیونسٹ تنظیم انٹرنیشنل مارکسسٹ تنظیم (IMT) کے پاکستان سیکشن کے مرکزی رہنما آدم پال کی خصوصی تحریر اسرائیل کے فلسطین پر غاصبانہ قبضے کو 75 سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔ اس تمام عرصے میں ہر آنے والا دن فلسطینیوں پر مظالم کی نئی داستان لے کر آتا ہے۔ لیکن بد ترین