progressiveyouth.net
کشمیر: نوجوانوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے راولاکوٹ میں ایک نشست - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، راولاکوٹ| گذشتہ روز شام4 بجے راولاکوٹ آفس میں پروگریسو یوتھ الائنس کے زیراہتمام مختلف تعلیمی اداروں کے نوجوانوں کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام کیا گیاجس میں10 طلبہ نے شرکت کی۔ اس نشست کے دوران نوجوانوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے بحث کی گئی۔ یاسر ارشاد نے طلبہ اور نوجوانوں