progressiveyouth.net
کوئٹہ: میڈیکل طلبہ کے احتجاج پر پولیس کا تشدد اور گرفتاریاں، پولیس گردی مردہ باد! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| 8 اگست کو کوئٹہ شہر میں میڈیکل کے طلبہ نے پاکستان میڈیکل کمیشن (PMC) کی جانب سے منعقد ہونے والے حالیہ انٹری ٹیسٹ (MCAT) کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی میں میڈیکل شعبہ سے تعلق رکھنے والے طلباء و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔احتجاجی ریلی ریلوے ہاکی چوک پر