progressiveyouth.net
کراچی: پی وائی اے کی جانب سے ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس کراچی| پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے12 اگست بروز اتوار بمقام ارتقا سنٹر یونیورسٹی روڈ ایک روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد کیاگیا۔ سکول دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلاسیشن کارل مارکس کی شہرہ آفاق کتاب سرمایہ کے دوسرے اور تیسرے ابواب پر تھا جسے کامریڈ ثنا ء اللہ نے چیئر