progressiveyouth.net
کراچی: پی وائی اے کی جانب سے ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگیسو یوتھ الائنس کراچی| مورخہ دو ستمبر بروز اتوار ماسٹر امام بخش میموریل لائبریری صدیق گوٹھ ملیر کے ہال میں پی وائی اے کی جانب سے ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول حسب روایت دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلا سیشن بین الاقوامی معاشی و سیاسی بحران جبکہ دوسرا سیشن ما