progressiveyouth.net
حیدرآباد: ”ریاست اور انقلاب“ کے عنوان پر مارکسی سکول کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، حیدرآباد| 24 نومبر 2019 کو حیدر آباد میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے ایک سیشن پر مشتمل مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا، جس میں لینن کی تصنیف ”ریاست اور انقلاب“ زیر بحث آئی۔ سکول کو چیئر مصدق سیال نے کیا جبکہ تفصیلی بات علی عیسیٰ نے کی۔ علی عیسیٰ