progressiveyouth.net
حیدرآباد: میر مہران خان کے نام سے منسوب ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: وطن دوست سٹوڈنس فیڈریشن| مورخہ 27 جولائی 2019ء بروز ہفتہ، خانہ بدوش رائٹرز کیفے میں ایک روزہ مارکسی سکول کا اہتمام کیا گیا۔ سکول چند ماہ پہلے عالمی مارکسی رحجان کی سالانہ گانگریس میں جاتے ہوئے ایک ناگہانی حادثے کا شکار ہونے والے وطن دوست سٹوڈنس فیڈریشن کے سیکٹری جنرل مہران خان کے نام