progressiveyouth.net
ملتان: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ:پی وائی ائے ملتان| نیشنل مارکسی سکول (بہار) 2018ء کی تیاری کے سلسلے میں17فروری کوملتان میں ایک روزہ ایریا مارکسی اسکول کا منعقد ہوا۔ سکول دو سیشنز پر مشتمل تھا جس میں پہلے سیشن ’عالمی تناظر‘ پر احسن افتخار نے لیڈآف دی اور چیئر راول اسد نے کیا۔ دوسرے سیشن کا موضوع’’ سرمائے کے ارتکاز