progressiveyouth.net
وڈیو: مابعد جدیدیت پر مارکسی تنقید (Marxist critique on Post-Modernism) - Progressive Youth Alliance
یہ وڈیو مارکسی سکول کشمیر (گرما - 2018) میں ریکارڈ کی گئی۔ اس وڈیو میں مابعد جدیدیت (Post-Modernism) پر مارکسی تنقید، پر آدم پال کی جانب سے کی گئی تفصیلی بحث موجود ہے۔ https://www.youtube.com/watch?v=LDKffaxFYhQ مارکسزم کے حوالے سے مزید وڈیوز دیکھنے کیلئے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب (Subscribe)کریں۔